کیا محبوبہ سیاسی میدان سے ناک آؤٹ ہوگئیں؟
۔28جولائی کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اپنا 20واں یوم تاسیس منا رہی ہے تاہم آج یہ پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور پارٹی کی اندرونی بغاوت کھل کرسامنے آچکی ہے اورایک ایک کرکے سینئر لیڈران پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں ۔آر ایس ایس کے کوچے میں سجدۂ ندامت نے پی ڈی پی کو اس قدر بے آبرو کرکے چھوڑ دیا کہ سجدۂ سہو کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی ہے۔ سابق مرکزی وزیر داخلہ مفتی محمد سعید نے ملکی سطح کی سیاسی جماعت کانگریس سے علیحدگی اختیار کرکے ایک مقامی سیاس